سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں - نواز شریف اور مریم نواز کو سعودی عرب سے کیا تحائف ملے ؟ ارشاد بھٹی میدان میں آگئے

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی چین اور

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی عرب

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی عرب

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی نواز شریف

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی حکومت

سعودی عرب : اشاروں کی زبان میں اطلاع دینے والا دنیا کا پہلا ایئرپورٹ saudi

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی نواز شریف

سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی چین اور

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی عرب

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی عرب

تازہ خبریں ترین عرب سعودی کی سعودی عرب

سعودی حکومت نے 15سال بعد فیصلہ تبدیل کر دیا۔۔رمضان میں لوگ ناراض

.

سعودی حکومت نے 15سال بعد فیصلہ تبدیل کر دیا۔۔رمضان میں لوگ ناراض

خواتین کے لیے محفوظ ترین ممالک کے حوالے سے سی ای او میگزین کے سروے میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک میں سعودی عرب بہترین ملک ہے جہاں خواتین کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کیاجاتا ہے۔ میگزین نے خواتین کے لیے دنیا بھر کے بہترین ملکوں کی درجہ بندی کی تازہ ترین جائزے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں عرب ممالک میں سعودی عرب کا پہلا جبکہ عالمی سطح پر 89 ویں پوزیشن دی گئی- خواتین کو معاشرے میں کام کرنے کے بڑے مواقع مل رہے ہیں فوٹو: ایس پی اے اخبار 24 نے مذکورہ میگزین کی رپورٹ کےحوالے سے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب کا انتخاب خواتین کے لیے عرب ملکوں میں کئی اسباب کے پیش نظر کیا گیا ہے- ان میں نمایاں ترین سبب یہ بتایا گیاہے کہ سعودی وژن 2030 نے مملکت میں سماجی رخ تبدیل کر دیا جس کی بدولت خواتین کو معاشرے میں کام کرنے کے بڑے مواقع مل رہےہیں- علاوہ ازیں ماضی میں خواتین پر جو قانونی اور سماجی پابندیاں تھیں وہ سب نرم کردی گئی ہیں- میگزین کے مطابق خواتین کے لیے عرب ممالک میں سلطنت عمان کو دوسرا نمبر دیا گیا ہے- اردن تیسرے، امارات چوتھے ، الجزائر پانچویں، سوڈان چھٹے، قطر 7 ویں، کویت 8 ویں، لبنان نویں اور لیبیا دسویں نمبر پر ہے- Node ID: 457291 میگزین نے خواتین کے لیے بہتر کے انتخاب کے سلسلے میں جو معیار مدنظر رکھا ہے اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ خواتین کو معاشرے میں بلا روک ٹوک اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع سماجی اور قانونی اعتبار سے کس حد تک میسر ہیں- عالمی سطح پر خواتین کے لیے دنیا بھر میں سب سے بہتر ملک سویڈن کو قرار دیا گیا ہے- ڈنمارک دوسرے، ہالینڈ تیسرے، ناروے چوتھے اور کینیڈا پانچویں نمبر پر ہے- Pakistan's foreign minister is publicly criticizing Saudi Arabia, one of Islamabad's top allies سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کےگرم ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔ سوموار کے روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔ درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں شہر میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف وزارت انسانی وسائل نے الاحسا میں گرمی کی وجہ سے اوقات کار مقرر کیے ہیں۔کنگ فیصل یونیورسٹی میں ماہر موسمیات افنان الملحم نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احساء میں جافورہ ریت تین اطراف سے حملہ کرتی ہے۔ ریت کے گرم ہونے کے نتیجے میں گرمیوں کے سیزن میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ الجافورہ ریت آبی ذخائر سے کہیں زیادہ تیزی سے حرارت حاصل کرتی ہے۔ اس کے بعد شمال سے آنے والی گرم ہوائوں کی وجہ سے وہ ریت اڑتی رہتی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے الاحسا میں گرمی کی شدت کو کم کرنے اور ہوا کو صاف کرنے کے متعدد منصوبوں پر کام شروع کیے ہیں۔ الاحسا میں آب پاشی کے امور کے ایک عہدیدار عبدالعزیز الرشود نے بتایا کہ الاحسا کے اطراف میں 10 لاکھ کھجور کے درختوں کی ایک پٹی قائم کردی گئی ہے۔ یہ نخلستان نہ صرف کسانوں کو کھجور کی اضافی آمدنی فراہم کرے گا بلکہ اس کے نتیجے میں الاحسا میں ہونے والی شدید گرمی کی لہر پر محدود کی جا سکے گی۔ اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں کشمیر اور معاشی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ ہے جس میں بنیادی طور پر فوجی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تین روز قبل سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی تھی جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا، دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ معاشی و دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ دنوں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر او آئی سی نے کشمیر پر اجلاس نہ بلایا تو میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ پاکستان ایسے ممالک کا اجلاس خود بلائے جو کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ہیں اور مظلوم کشمیری مسلمانوں کی حمایت کرتے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر بھی واپس لے لیے ہیں۔ یہ رقم چین سے ایک ارب ڈالر قرض لے کر واپس کی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کے بیان کے بعد آرمی چیف سے سعودی عرب کی اہم ترین شخصیت کی ملاقات سعودی ذرائع ابلاغ نے آرامکو کے اعلامیے کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول 91 جو گزشتہ ماہ ایک ریال 29 ھللہ فی لیٹر کے حساب سے دستیاب تھا۔ اب نئی قیمت ایک ریال 43 ھللہ ہوگی۔ پیٹرول 91 کی قیمت میں 14 ھللہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول95 جو گزشتہ ماہ ایک ریال44 ھللہ میں دستیاب تھا، اب نئی قیمت ایک ریال 60 ھللہ ہوگی، قیمت میں 16 ھللہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے نرخنامے کے مطابق ڈیزل 52 ھللہ اور مٹی کا 70 ھللہ فی لیٹر دستیاب ہوگا۔ اعلا میے میں مزید کہا گیا کہ نئے نرخ منگل 11اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔.

    Related articles



2022 tv.twcc.com